ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالراضافے سے 10 ارب 4 کروڑ 32 لاکھ ڈالرہوگئے

سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالراضافے سے 10 ارب 4 کروڑ 32 لاکھ ڈالرہوگئے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بنک کیذخائر 56 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 4 ارب پینتالیس کروڑ 72 لاکھ ڈالرہوگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر دو کروڑ 45 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 5 ارب 58 کروڑ 60 لاکھ ڈالرہوگئے۔

مرکزی بینک کے مطابق 28 اپریل تک مرکزی بینک اور کمرشل بینکس کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 10 ارب چار کروڑ 32 لاکھ ڈالر رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں