ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کیساتھ 9 ویں جائزے پر مسلسل کام کر رہے ہیں،آئی ایم ایف

اسلام آباد :عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مشن چیف برائے پاکستان نیتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ 9 ویں جائزے پر مسلسل کام کر رہے ہیں۔

ایک بیان میں آئی ایم ایف مشن چیف نے کہا کہ  نویں جائزے کو مکمل کرنے کے لیے ضروری اصلاحات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  نویں جائزے کے کامیابی سے مکمل ہونے پر پاکستان کی ضروری فنانسنگ جاری ہو گی۔آئی ایم ایف مشن چیف کا کہنا ہے کہ نویں جائزہ کی کامیابی سے اسٹاف لیول معاہدہ ہو سکے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں