ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو میں شدید بارشیں اور سیلانب جان لیوا بن رہے ہیں

ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو کے جنوبی کیوو صوبے میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 176 افراد ہلاک ہو گئے۔

جنوبی کیوو صوبے  میں ایک دریا میں طغیانی آنے سے سیلاب  پیدا ہوا ، جس  نے  بشوشو اور نیاموکوبی  دیہاتوں میں وسیع پیمانے کی تباہ کاریاں مچا دیں۔

جنوبی کیوو کے گورنر تھیو نگوابیڈجے کا کہنا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں میں 176 افراد  لقمہ اجل بنے ہیں۔

سیلاب میں  لا پتہ ہونے والے  متعدد افراد کی تلاش اور بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں