ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلسطین: اسرائیلی قوتوں نے چھاپہ مارتے ہوئے 19افراد کوگرفتار کر لیا

 اسرائیلی قوتوں نے مقبوضہ علاقوں اور مشرقی القدس میں انیس فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

 فلسطینی خبر رساں ایجنسی وافا کے مطابق، اسرائیلی قوتوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں اور مشرقی القدس میں فلسطینوں کی گرفتاری شروع کر دی ۔

 اسرائیلی قوتوں نے مشرقی القدس کے قصبے عیسیویہ میں بارہ سال ایک بچے محمد یاسردرویش اور مغربی کنارے  میں بیت الاحم سے نو ،رم اللہ سے چار ،جینین سے تین اور نابلوس اور قالقیلیہ سے ایک ایک شخص کو گرفتار کیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں