ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا نے تیل کی سپلائی کیلئے روس کو ناقابل بھروسا قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے تیل کی سپلائی کے لیے روس کو ناقابل بھروسا قرار دیدیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سستے ایندھن کے  حصول کے لیے مختلف ملکوں کے مسائل کو سمجھتے ہیں لیکن  تیل کی سپلائی کیلیے روس قابل بھروسا نہیں۔

ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ امید ہے روسی تیل کوکم قیمت پرخریدنے کے لیے ملک زیادہ فائدہ اٹھاسکی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں