ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کے انتخابات،غیر ملکی سفارت خانوں میں ووٹنگ مکمل ہو گئی

 ترکیہ میں 14  مئ کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے بیرونی ممالک میں کی گئی رائے دہی میں سولہ لاکھ اکیانوے ہزار  سے زائد افراد نے حصہ لیا ۔

 الیکشن کمیشن  کے مطابق، بیرونی ممالک کے ترک سفارت خانوں میں  رائے دہی کا عمل 27 اپریل  سے نو مئی کے درمیان شروع کیا گیا تھا۔

بتایا گیا ہے کہ اب تک سولہ لاکھ اکیانوے ہزار سے زائد افراد نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا  جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

 علاوہ ازیں  ہوائی اڈوں پر رائے دہندگان چودہ مئی شام پانچ بجے تک اپنا ووٹ استعمال کر سکیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں