ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر مزید 7.40 کروڑ ڈالر کم

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتے  میں مزید 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کم ہوگئے ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 5 مئی کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 4 ارب 38 کروڑ 34 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 10 ارب ڈالر کی سطح برقرار نہ رکھ سکی اور نتیجتاً  مجموعی ذخائر 9 ارب 99 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ۔

کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 60 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں