ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید جی بی ہاوس اسلام آباد میں نظر بند

 اسلام آباد:وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو جی بی ہاوس اسلام آباد میں نظر بند کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو جی بی ہاس اسلام آباد میں نظر بند کر دیا گیا، خالد خورشید کو نظر بند کرنے کی منظوری چیف کمشنر اسلام آباد نے دی۔

پی ٹی آئی رہنماوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے گلگت بلتستان ہاوس اسلام آباد کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں