ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد گرفتار

لاہور:تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کو صوبائی دارالحکومت لاہور سے گرفتار کیا گیا اور ان کی گرفتاری کی تصدیق پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس کی جانب سے بھی کی گئی ۔عندلیب عباس نے کہا کہ یاسمین راشد کو صبح ساڑھے چھ بجے گرفتارکیا گیا۔۔

سابق صوبائی وزیر کو کس کیس میں گرفتار کیا گیا ،اس حوالے سے معلومات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں