ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر میبن خلجی کوئٹہ سے گرفتار          

 کوئٹہ: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلاؤ گھیراؤ کرنے پر پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر میبن خلجی کو کوئٹہ سے گرفتار کرلیا گیا۔

مبین خلجی کی گرفتاری 3 ایم پی او کے تحت کی گئی، گرفتاری کے بعد مبین خلجی کو کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے سے بھی 8 پی ٹی آئی کارکنان گرفتار کرلیے گئے جبکہ مختلف علاقوں سے اب تک 75 سے زائد پی ٹی آئی کارکنان گرفتار کیے گئے۔

کارکنوں کے خلاف جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمات نیو سریاب اور بجلی گھر تھانے میں درج ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں