ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈالر کی قیمت میں اچانک سے بڑی کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک سے بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 روپے 83 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 288 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 8 روپے 71 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر پہلی مرتبہ 298 روپے 93 پیسے پر پہنچ گیا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہو کر 305 روپے پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں