ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئی پی ایل میں ٹیسٹ اننگز کھیلنے والے کوہلی پر تنقید

جے پور :راجستھان رائلز کیخلاف 19 بالز پر 18 رنز بناکر میدان بدر ہونے والے رائل چیلنجرز بنگلور کے اسٹار ویراٹ کوہلی تنقید کا نشانہ بن گئے۔

سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ نے ان کی اس اننگز کو ٹیسٹ اننگز قرار دے دیا، سوائی مانگ سنگھ اسٹیڈیم کی وکٹ کوہلی کے لیے ناموافق رہی البتہ ان کے کپتان فاف ڈوپلیسی اور گلین میکسویل نے ففٹیز بنائیں۔ بنگلور نے 5 وکٹ پر 171 رنز جوڑے، میزبان الیون 59 رنز پر ڈھیر ہوکر 112 رنز کے بھاری مارجن سے ناکام ہوگئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں