ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور،جلائو گھیرائو میں ملوث سابق ایم پی اے سے رابطوں پر ایس ایچ اوکیخلاف مقدمہ

پشاور:پشاور میں سابق پی ٹی آئی ایم پی اے ملک واجد سے رابطے کے الزام میں ایس ایچ او تھانہ گلبرگ فواد علی کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔

مقدمے کے متن کے مطابق ایس ایچ او گلبرگ پر سابق پی ٹی آئی ایم پی اے ملک واجد سے رابطے کا الزام ہے، ملک واجدکا کارکنان کو لوٹ مار اورجلائو گھیرا ئوپر اکسانے میں اہم کردار تھا۔

مقدمے کے متن کے مطابق ایس ایچ او سابق ایم پی اے کوگرفتاری سے بچانے کے لئے فون بندکرنے کا کہتے رہے، ایس ایچ او  نے سابق ایم پی اے ملک واجد کو دیگر معلومات بھی دیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں