ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ستاروں کی جھرمٹ میں کان فلم فیسٹیول 2023 کا آغاز

فرانس کے شہر کان میں فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلہ ‘کان فلم فیسٹیول’ سج گیا ہے۔ 76ویں فلم فیسٹیول کا آغاز 16 مئی سے ہوا ہے جو 27 مئی تک جاری رہے گا۔ فیسٹیول میں فلموں کی نمائش، پریس کانفرنسز اور لیٹ نائٹ پارٹیز ہوں گی۔ کان فلم فیسٹیول کی اوپننگ اداکار جانی ڈیپ کی فلم ‘جین ڈی باری’ سے ہوئی جب کہ فیسٹیول کی کلوزنگ اینی میٹڈ فلم ‘ایلیمینٹل’ سے ہو گی۔ کان کے اعلیٰ ترین ایوارڈ ‘پام دور’ کے لیے 21 فلموں کے درمیان مقابلہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں