ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کی گرفتاری کے حکم میں 31 مئی تک توسیع

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو ریلیف دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عمران خان اب مزید کسی بھی کیس میں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔

 یہ پیشرفت پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کے دوران سامنے آئی جس میں عمران خان کے خلاف دائر تمام مقدمات کی تفصیلات طلب کی گئی تھیں جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پی ٹی آئی کے سربراہ کے خلاف 100 سے زائد مقدمات درج ہیں۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان،ایڈووکیٹ جنرل برائے پاکستان اور ریاستی وکیل نے کی نے عدالت سے پی ٹی آئی سربراہ کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے وقت کی درخواست کی۔

عدالت نے ان کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 31 مئی تک ملتوی کر دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں