ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی نے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی:گزشتہ برس کراچی میں پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی نے خلع کے لیے رجوع کرلیاہے۔

خلع کے لیے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 18 اپریل 2022 کو نجیب شاہ رخ سے پسند کی شادی کی،  5 ہزار روپے حق مہر طے ہوا تھا جو ابھی تک ادا نہیں کیا گیا ہے۔

درخواست گزار کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ نجیب شاہ رخ مجھے بغیر کسی وجہ کے تشدد کا نشانہ بناتا تھا، میں اب نجیب شاہ کے ساتھ نہیں والدین کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں