ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا کی سپر پاورریاست امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

 واشنگٹن: سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، 10 روز باقی رہ گئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے صورتحال کی روک تھام اور قرض کی حد بڑھانے کے لیے ہاؤس اسپیکر سے ملاقات بھی کی۔

ہاؤس اسپیکر کیون میک کارتھی کا کہنا تھا کہ جوبائیڈن سے ملاقات مثبت رہی مگر کوئی ڈیل نہیں ہوسکی۔ امریکی معیشت ڈیفالٹ کر گئی تو اس کے اثرات پوری دنیا پر پڑیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں