ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دو روسی خواتین کو زہر دینے کا انکشاف،جرمن پولیس نے تفتیش شروع کر دی

جرمنی میں پولیس اپریل کے آخر میں دو روسی جلاوطن خواتین کو ممکنہ طور پر زہر دینے کی تحقیقات کررہی ہے۔

 جرمن میڈیا کے مطابق،انھیں مبیّنہ طورپر برلن میں کریملن کے نقاد میخائل خودورکوفسکی کی میزبانی میں منعقدہ ایک کانفرنس میں شرکت کے دوران میں زہردیاگیا تھا۔

برلن پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

اس اخبار نے روسی تحقیقاتی میڈیا گروپ ایگنسویتو کے حوالے سے بتایا تھا کہ دو خواتین نے ممکنہ طور پر زہر خورانی کی علامات ظاہر کی ہیں۔

جرمن پولیس نے مزید تفصیل فراہم نہیں کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں