ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حج اخراجات میں 55 ہزار روپے کمی، عازمین کو واپس

السلام آباد: وفاقی حکومت نے حج اخراجات میں 55 ہزار روپے کمی کردی، وزرات مذہبی امور نے عازمین حج  کو رقم واپس کر دی ہے۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق رقم عازمین حج کے اکاؤنٹس میں واپس بھیج دی گئی ہے، عازمین حج کو قربانی خودکرنا ہوگی۔

وزرات مذہبی امور نے حج اخراجات 11 لاکھ 75 ہزار روپے مقرر کئے تھے، 55 ہزار روپےواپسی کے بعد اب حج 11 لاکھ 20 ہزار کا ہوگیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں