ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بہاولپور،پولیس چھاپے کے دوران مبینہ تشدد سے شہری ہلاک

بہاولپور میں گھرپرچھاپے کے دوران پولیس کیمبینہ تشدد سے شہری جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جھگڑے کے مقدمیمیں نامزد ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا تھا۔

پولیس کا دعوی ہے کہ بزرگ شہری کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے اور پولیس کے جانے کے بعد ہوا۔ بزرگ شہری کی موت پر ورثا کی جانب سے احتجاج کیا گیا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں