ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس: صدر پوتن نے CFE سمجھوتہ فسخ کر دیا

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے یورپ میں روایتی مسلح فورسزسمجھوتہ ‘CFE ‘ فسخ کر دیا ہے۔

پوتن کے منظور کردہ قانون کے مطابق 19 نومبر 1990 میں فرانس کے دارالحکومت پیرس میں طے پانے والا ‘یورپ میں روایتی مسلح فورسزسمجھوتہ’ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

یہ سمجھوتہ نیٹو اور وارسا پیکٹ کے رکن ممالک کے درمیان طے کیا گیا اور فریقین کے درمیان روایتی مسلح افواج کی حد بندی  پر مبنی تھا۔

روس نے 2015 میں، سمجھوتے کے دائرہ کار میں منعقدہ اجلاسوں میں  شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں