ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوہاٹ میں گیس لیکج دھماکہ، میاں بیوی جاں بحق،بچہ زخمی

کوہاٹ:خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں گیس لیکج دھماکے کے باعث میاں بیوی جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق دھماکا کوہاٹ کے علاقہ کالج ٹاؤن میں گھرمیں گیس لیکج کے باعث ہوا، دھماکے سے مکان کی چھت گرگئی۔ 

ریسکیوٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں جبکہ زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں