ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جہانگیر ترین کا پارٹی کے قیام سے متعلق مشاورتی عمل جاری

اسلام آ باد :جہانگیر ترین کا پارٹی کے قیام سے متعلق مشاورتی عمل جاری ہے ۔

جہانگیر ترین آج بھی اسلام آ باد میں اہم شخصیات سے ملا قاتیں کریں گے۔

جہانگیر ترین سے پنجاب سے پی ٹی آئی چھوڑنے والی شخصیات کا رابطہ ہوا ہے ،انہوں نے اپنے گروپ کے مختلف مممبران سے بھی ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

اسلام آباد میں جہانگیر ترین اہم ملا قاتوں کے بعد لاہور روانہ ہو جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں