ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپریم الیکشن کمیشن نے حتمی صدارتی نتائج کا اعلان کردیا

سپریم الیکشن کمیشن کے چیئرمین احمد ینر نے صدارتی انتخابات کے دوسرے راونڈ  سے متعلق   حتمی نتائج کا اعلان  کردیا ہے۔

ینر نے کہا ہے کہ  دوسرے  راونڈ کے صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج کے مطابق رجب طیب ایردوان نے 52.18 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے  حریف   کمال کلیچ دارا ولو  کو   47.82 فیصد ووٹ  حاصل ہوئے ہیں۔

سپریم الیکشن کمیشن کے چیئرمین ینر نے کہا کہ 28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں دوسرے راونڈ کے  حتمی نتائج  کو شئوع کرنے کے لیے  سرکاری گزٹ کو  روانہ کردیے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں