ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں تین دہشت گردوں نے ترک مسلح افواج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

شمالی عراق میں اپنی پناہ گاہوں سے فرار ہونے والے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے تین دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے  ہیں۔

وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجہ کلید آپریشن کے ذریعے غاروں  تک رسائی حاصل کرنے والے ترک فوجیوں کے آپریشن کی وجہ سے بڑءی تعداد  ،یں دہشتگرد فرار ہو رہے ہیں۔ شمالی عراق میں پناہ گاہوں سے فرار ہونے والے PKK کے مزید 3 دہشت گردوں نے حبور میں ترک  سرحدی چوکی پر ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں