ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن نے چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کی تحریر کردہ تقریر پڑھ کر سنائی

ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن نے مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کی جانب سے تحریر کردہ  تقریر پرھ کر سنائی۔

مصنوعی ذہانت کے اختراعی پہلوؤں اور خطرات کو اجاگر کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں فریڈرکسن کی تقریر کا ایک حصہ ChatGPT نے تیار کیا تھا۔

ChatGPT کی اہمیت کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے، جس پر حال ہی میں کافی بحث ہوئی ہے، فریڈرکسن نے کہا کہ مصنوعی ذہانت جو کچھ کر سکتی ہے وہ دلچسپ اور خوفناک  بھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  مصنوعی ذہانت تقریر لکھ سکتی ہے، یونیورسٹی کی اسائنمنٹ تیار کر سکتی ہے یا سیکنڈوں میں رپورٹ  بھی  تیار کر سکتی ہے۔

مصنوعی ذہانت  اب مستقبل نہیں بلکہ حقیقت بن چکی ہے۔  مصنوعی ذہانت ہمارے معاشرے کو اس طریقے سے تبدیل کرسکتی ہے جس کا ہم نے ابھی تک تصور نہیں کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں