ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل: عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہرے جاری

 اسرائیل میں حکومت کی قانونی اصلاحات کے خلاف عوام سڑکوں پر دوبارہ نکل آئی۔

یہ مظاہرے اپنے 22 ویں ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں ، تل ابیب سمیت متعدد شہروں میں مظاہرین نے احتجاج کیا ۔

 مظاہرین نے بعض مقامات پر ٹریفک کی آمدورفت میں خلل ڈالا اور وزیراعظن نیتین یاہو کے استعفی کے مطالبہ کیا ۔

 اسرائیل میں پانچ جنوری کو نافذ کردہ عدالتی اصلاحات کے تحت عدالت عالیہ کے اختیارات کو محدود کرنے سمیت  اقتدار کو قانونی تقرریوں کا پابند بنانا شامل ہے۔

 اسرائیلی عوام22 ہفتوں  سے ہر ہفتے کی شام  ان فیصلوں کے خلاف مظاہرے کر رہی ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں