ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی پختونخوا کے صدر مقرر

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر مقرر کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک کے مستعفی ہونے کے بعد سے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر کا عہدہ خالی تھا۔

علاوہ ازیں ائرمارشل ر اصغر خان مرحوم کے بیٹے علی اصغر خان کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے دونوں تقرریوں کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں