ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،4 افراد جاں بحق

 مظفر آباد:وادی نیلم میں مال بردار ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق وادی نیلم چانگن کے مقام پر مال بردار ٹرک سیدھا دریائے نیلم میں جا گرا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق تین افراد موقع پر ہی دم توڑگئے جبکہ ایک زخمی ریسکیو کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔  

مقامی لوگوں، ریسکیواہلکاروں اورپاک فوج نیموقع پرپہنچ کرامدادی کارروائیوں میں حصہ لیا اور چاروں افراد کی لاشیں نکال کر مظفرآباد روانہ کردی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں