ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان نے 198 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا

 پاکستان نے اپنی سمندری حدود میں داخل ہوئے 198 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا ہے۔

 دی نیوز اخبار کے مطابق، ان ماہی گیروں کو  واہگہ کی سرحد کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا ۔

 حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ  نیک نیتی  و خیر سگالی کی بنا پر ہم نے ان ماہی گیروں کو رہا کیا گیا ہے اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں