ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

25 لاکھ مالیت کے جعلی 5 ہزار والے نوٹ برآمد

 لاہور: ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور نے جعلی پاکستانی کرنسی استعمال کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ 

حکام کے مطابق برآمد ہونے والی کرنسی میں 5 ہزار روپے والے نوٹ شامل ہیں اور اس کی مالیت 25 لاکھ روپے ہے، ملزم کو نجی بینک کی برانچ واقع ایمپوریم مال لاہور سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں