ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: ضلع شرناق میں دہشتگردی کا واقعہ،حفاظتی اہلکار شہید

 ترک ضلع شرناق  کے قصبے جزرہ میں مسلح حملے کے دوران ایک حفاظتی اہلکار  مصطفی اردم شہید ہو گیا۔

 شرناک کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق، یہ ایک دہشتگردی کا واقعہ تھا ۔

سوشل میڈیا پر ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ جزرہ کے سور نامی محلے میں حفاظتی اہلکار مصطفی اردم کو  مسلح حملے میں شہید  ہو گیا ہے اس واقعے کی تحقیقات  سے دہشتگردی کا پتہ چلا ہے جس کے ذمے داروں کی گرفتاری کےلیے کاروائی جاری ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں