ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وینیزویلا کے صدر جدہ میں، شہزادہ سلمان سے ملاقات

وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے دو طرفہ تعلقات تعلقات اور ان کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

سعودی خبر رساں ایجنسی SPA کےمطابق، سعودی عرب کے دورےکے دوران مادورو نے  شہزادہ سلمان کے ہمراہ جدہ  کے قصر السلام میں ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور ان کے فروغ  سمیت  دیگر مشترکہ موضوعات پر  غور کیا گیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں