ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے صحافی ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 13 جون کو سماعت کرے گا، اس حوالے سے اٹارنی جنرل، وزارت خارجہ اور جے آئی ٹی کو نوٹس جاری کر دئیے گئے ہیں۔

سپریم کورٹ نے گزشتہ 9 مئی کی سماعت کو پیشرفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کی تھی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ارشد شریف کے قتل پر 6 دسمبر کو ازخود نوٹس لیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں