ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بجٹ: ای او بی آئی کی پنشن میں بھی اضافہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی کے پنشنرز کے لیے بھی کم سے کم پنشن میں اضافہ کردیا۔

خبر رساں اداروں کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ میں ای او بی آئی کے پنشنرز کے لیے کم سے کم پنشن 8 ہزار 500 روپے سے بڑھا کر 10 ہزار کرنے کی تجویز دی گئی تھی، جسے وفاقی کابینہ نے منظور کرلیا۔

واضح رہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی 35 فی صد تک ایڈہاک اضافے کے علاوہ پنشن میں ساڑھے 17 فی صد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں