ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں ترک فوج کی کاروائیاں

عراق کے شمال میں پنجہ۔کلید  کے علاقے میں موجود  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ”ترک فوجیوں نے  عراق کے شمال کو دہشت گردوں کے لیے تنگ  کر کے رکھ دیا ہے۔ پنجہ۔کلید کے علاقے میں  روپوش PKK کے 2 دہشت گردوں کو ہماری فضائیہ نے بے اثر کر دیا ہے۔ ہماری ترک مسلح افواج آخری دہشت گرد کے خاتمے تک بھرپور طریقے سے کارروائیاں جاری رکھیں گی۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں