ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عازمین حج کو قربانی کے جانوروں کے کوپن کی براہ راست فروخت شروع

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کے محکمہ ڈاک اور اسلامی ترقیاتی بنک کی موبائل وینز نے مکہ مکرمہ کی مختلف عمارتوں میں رہائش پذیر عازمین حج کو قربانی کے جانوروں کے کوپن کی براہ راست فروخت شروع کردی ہے۔

اتوار کو ایک موبائل وین نے  عزیزیہ ‘ مکہ مکرمہ کی عمارت نمبر 711 کا دورہ کیا اور فی کوپن 720 سعودی ریال میں فروخت کیا۔

عازمین حج ان کوپنز کی خریداری کیلئے قطاروں میں کھڑے ہوئے، اس اقدام کا مقصد ان پاکستانی عازمین حج کو سہولت فراہم کرنا ہے جو حکومت پاکستان کے تعاون سے قربانی کرنے کے خواہش مند ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں