ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان، ایک بڑا سمندری طوفان صوبہ سندھ کی جانب بڑھ رہا ہے

پاکستان کے قریب آنے والے بائپرجوائے سمندری طوفان کے باعث صوبہ سندھ کی ساحلی پٹی سے انخلاء کی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

جیو نیوز ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی خبر کے مطابق صوبائی  حکومت نے اب تک شاہ بندر جزیرے سے 2 ہزار افراد کو نکال کر محفوظ مقامات کو پہنچایا ہے۔

حکام نے اعلان کیا ہے کہ سکلون طوفان کے موثر ہونے کی توقع ہونے والے بدین   سے منسلک دیہاتوں سے 50 ہزار افراد کا انخلا کیا گیا ہے۔

کراچی کے ساحلی راستوں کو عوام  کو سمندر سے دور رکھنے کے لیے  آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

توقع ہے کہ یہ طوفان 15 جون کو پاکستان کے ساحلوں سے ٹکرائے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں