ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب اورخیبر پختونخوا میں 5.6شدت زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد:لاہور اور گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،زلزلے کے جھٹکے ایک بج کر تین منٹ پر محسوس کیے گئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کا مرکز جموں کشمیر کے ضلع ڈوڈا سے اٹھارہ کلومیٹر دور بتایاجارہا ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ چھ بتائی جارہی ہے ۔ گہرائی دس کلومیٹر تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں