ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ،پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیز کے ہاتھوں شکست

اسلام آباد:چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیز کے ہاتھوں شکست ہوگئی.

پاکستان کی جانب سے گول کی ہر کوشش ناکام ہوئی، میزبان ملک ماریشیز نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دے دی.

ماریشیز کا پہلا گول ویلینو جرمی رابرٹ نے 53ویں منٹ میں کیا جبکہ ایشلے نزیرا نے 63ویں منٹ میں ماریشیز کادوسرا گول اسکور کیا، تاہم پاکستان کے موسی خان کے اون گول نے اسکور ماریشیز کے حق میں تین صفر کیا،ٹورنامنٹ میں پاکستان اگلا میچ کینیا کے خلاف کھیلے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں