ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈینور ہیٹ تاریخ میں پہلی بار NBA چیمپیئن بن گیا

میامی ہیٹ سے فائنل  سیریزکو ایک کے مقابلے میں چار سے جیتنے والے ڈینور نگٹس نے پہلی بار این بی اے چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔

 این بی اے فائنل سیریز کے پانچویں میچ میں ڈینور نگٹس  کا مقابلہ میامی ہیٹ سے ہوا  جس کے پہلے ہاف میں میامی ہیٹ کو چوالیس کے مقابلے میں اکیاون پوائنٹس سے برتری حاصل رہی ۔

 دوسرے ہاف میں ڈینور ہیٹ  کو سرب کھلاڑی نکولا جوکچ کی قیادت میں شوٹس کا موقع ملتا رہا  اور بالاخر یہ مقابلہ نواسی کے مقابلے میں چورانوے پوائنٹس سے ڈینور ہیت نے جیت لیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں