ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک بھارت ورلڈ کپ فائنل دیکھنا خواہش ہے، مصباح الحق

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ اور کپتان مصباح الحق  نے کہاہے کہ ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان دیکھنا خواہش ہے۔

سابق ہیڈکوچ نے کہا کہ پاکستانی اور بھارتی فینز کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ورلڈکپ کا فائنل ہو، لیکن جو ٹیم اچھا کھیلے گی وہ فائنل کھیلے گی۔

انہوں نے کپتان بابراعظم اور بھارتی بلیباز ویرات کوہلی کی تعریف  کرتے ہوئے کہا کہ ایک دہائی کے دوران ویرات کوہلی سے بڑا کوئی بیٹر میری نظر میں نہیں البتہ بابراعظم نے اب اپنے پاں جمائے ہیں اور مسلسل ریکارڈز پر نظریں رکھے ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں