ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مریم نواز ہمیشہ کی طرح جھوٹ بول رہی ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد:تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فرخ حبیب نے رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کے بیان پر ردعمل دے دیا۔

فرخ حبیب نے کہا کہ  مریم نواز ہمیشہ کی طرح جھوٹ بول رہی ہیں، مریم نواز جھوٹ بول رہی ہیں کہ اقتدار جانے کے بعد نواز شریف نے دوسرے ملکوں سے مدد نہیں مانگی۔

فرخ حبیب نے کہا کہ مشرف سے 10 سال خود ساختہ جلا وطنی کا معاہدہ کس نے کروایا تھا؟رہنما پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ سعد الحریری نے پاکستان آکر وہ معاہدہ بھی پریس کانفرنس میں دکھایا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں