ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عازمین حج کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہے:البجاوی

 سعودی  عرب میں  عازمین حج کی تعداد دس لاکھ سے بڑھ گئی۔

 سعودی امور حج و عمرہ کے عہدے دار محمد البجاوی  نے  الاخباریہ ٹی وی سے گفتگو  کے دوران بتایا کہ مقامات مقدسہ اور مناسک حج کی ادائیگی اور عازمین حج کی خدمت کےلیے ہماری حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

 بیجاوی نے بتایا کہ  ہم نے ملک کی تمام سرحدیں عازمین حج کے لیے کھول دی ہیں جہاں انہیں تمام سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں،مکہ اورمدینہ کے ہوائی اڈوں پر حاجیوں کی سلامتی ممکن بنائی جا رہی ہے جن کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں