ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں تیز ہواوں کیساتھ موسلادھاربارش سے موسم خوشگوارہوگیا۔

نیشنل سینٹرآف میٹرولوجی کے مطابق یو اے ای میں جون کے مہینے کے دوران معمول کے رجحان کے مطابق بارش کا سلسلہ جاری رہے گا، متحدہ عرب امارات کے مختلف حصوں میں ہلکی سے شدید بارش ریکارڈ کی گئی۔

این سی ایم کا کہنا ہے کہ یواے ای میں موسم گرما کی بارشیں غیرمعمولی نہیں،کیونکہ ملک میں بھارت کی جانب سے مون سون کا کم دباو ہے،بیشترعلاقوں میں بادل چھائے ہوئے ہیں ،جہاں بارش متوقع ہے ان میں مشرقی پہاڑی علاقے بھی شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں