ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی جارحیت پر سعودی عرب کی مذمت

ریاض: سعودی وزارت خارجہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی جارحیت کی مذمت کی ہے۔

سعودی وزارت  خارجہ نے ایک بیان میں اسرائیل کی قابض افواج کی جانب سے سنگین خلاف ورزیوں کو مکمل طور پر مسترد کیا ہے۔

بیان میں متاثرین کے اہل خانہ، فلسطینی حکومت اور عوام سے تعزیت اور ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں