ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ پر تعطیلات کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحٰی پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عیدالاضحیٰ کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان  29 اور 30 جون کو بند رہےگا۔عید الاضحیٰ سے قبل بینکوں کا آخری روز بدھ کو ہوگا ، بینک چونکہ ہفتہ اتوار بند رہتے ہیں لہٰذا اس طرح بینک عید الاضحیٰ پر 4 روز ( جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ اور اتوار ) کو بند رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں