ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الجزائر کی عدالت نے ملک کے سابق وزیراعظم کو 5سال قید کی سزا سنا دی

 الجزائر:کی عدالت نے ملک کے سابق وزیراعظم کو 5سال قید کی سزا سنا دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی افریقا کے ملک الجزائر کے سابق وزیراعظم نورالدین بدوی کو  عدالت نے بدعنوانی کے الزام میں سزا سنائی ہے۔

دوسری جانب ملک کے سابق وزیر صحت عبدالمالک کو بھی بدعنوانی کے الزام میں 5سال قید کی سزا ہوئی ہے جب کہ  دونوں افراد پر 10،10لاکھ الجزائری دینار کا جرمانہ بھی کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں