ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں آپریشن،دو دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کے آپریشن پنجہ ۔کلید کے حامل علاقے متینہ میں پی کےکے کے  دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج دہشتگردی کو جڑ سے  اکھاڑنے میں مصروف ہے ،شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے متینہ میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  ترک فوج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں