ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی مداح نے وہاج کے بعد یمنیٰ زیدی کا بھی پورٹریٹ بنا دیا، ویڈیو وائرل

ممبئی: یمنیٰ زیدی کی بھارتی مداح نے اداکارہ کا پورٹریٹ بنا کر ان سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔

گزشتہ دنوں مقبول اداکارہ وہاج علی کا پورٹریٹ بنانے والی بھارتی مداح نے یمنیٰ زیدی کا بھی پورٹریٹ بنا کر انہیں تحفہ دے دیا۔

یمنیٰ زیدی کا پورٹریٹ بنانے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ بھارتی مداح کا کہنا ہے کہ اس نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کی گئی پُرزور فرمائش پر یمنیٰ زیدی کا پورٹریٹ بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی مداح کے پورٹریٹ پر وہاج علی نے ردِعمل دے دیا

دوسری جانب اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بھی بھارتی مداح کی ویڈیو پر ردِعمل دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں